# WARNING: Never edit this file. # It will be overwritten when translations are pulled from Crowdin. # # To work with us on translations, join this project: # https://translate.discourse.org/ ur: site_settings: discourse_narrative_bot_enabled: "ڈِسکورس نَرَیٹِو بَوٹ (ڈِسکوبَوٹ) فعال کریں" disable_discourse_narrative_bot_welcome_post: "ڈِسکورس نَرَیٹِو بوٹ کی طرف سے استقبالیہ پوسٹ غیر فعال کریں" discourse_narrative_bot_ignored_usernames: "صارف نام جو ڈِسکورس نَرَیٹِو بوٹ نظر انداز کرے" discourse_narrative_bot_disable_public_replies: "ڈِسکورس نَرَیٹِو بوٹ کی طرف سے عوامی جوابات غیر فعال کریں" discourse_narrative_bot_welcome_post_type: "خوش آمدید پوسٹ کی قسم جو ڈِسکورس نَرَیٹِو بَوٹ بھیجے" discourse_narrative_bot_welcome_post_delay: "ڈِسکورس نرَیٹِو بَوٹ کا خوش آمدید پوسٹ بھیجنے سے پہلے (ن) سیکنڈ کا انتظار کیا جائے" discourse_narrative_bot_skip_tutorials: "چھوڑنے کے لیے ڈسکورس نیریٹیو بوٹ ٹیوٹوریلز" badges: certified: name: مصدقہ description: "ہمارا نیا صارف ٹیوٹوریل مکمل کیا" long_description: | یہ بَیج انٹرایکٹو نیا صارف ٹیوٹوریل کی کامیاب تکمیل پر دیا جاتا ہے۔ آپ نے بحث کے بنیادی اصول جاننے کے لئے پہل کی ہے، اور اب آپ تصدیق شدہ ہیں! licensed: name: لائسنس یافتہ description: "ہمارا اَیڈوانسڈ ٹیوٹوریل مکمل کیا" long_description: | یہ بَیج انٹرایکٹِو اَیڈوانسڈ ٹیوٹوریل کی کامیاب تکمیل پر دیا جاتا ہے۔ آپ نے بحث کے اعلیٰ اصولوں پر مہارت حاصل کر لی ہے — اور اب آپ مکمل طور پر لائسنس یافتہ ہیں! discourse_narrative_bot: bio: "ہیلو، میں ایک حقیقی شخص نہیں ہوں. میں ایک بوٹ ہوں جو آپ کو اس سائٹ کے بارے میں سکھا سکتا ہوں۔ مجھ سے بات چیت کرنے کے لیے، مجھے ایک پیغام بھیجیں یا میرا نام لے کر ذکر کریں۔" tl2_promotion_message: subject_template: "اب جب کہ آپ کو ترقی دی گئی ہے، یہ کچھ جدید خصوصیات کے بارے میں جاننے کا وقت ہے!" text_body_template: | آپ کیا کر سکتے ہیں اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ` @%{discobot_username} %{reset_trigger}` کے ساتھ اس پیغام کا جواب دیں۔ timeout: message: |- ارے @%{username}، بس چیک کر رہا ہوں کیونکہ میں نے کچھ دیر سے آپ سے نہیں سنا۔ - جاری رکھنے کیلئے، کسی بھی وقت مجھے جواب دیں۔ - اگر آپ اس مرحلے کو چھوڑنا چاہتے ہیں، تو `%{skip_trigger}` کہیے۔ - دوبارہ شروع کرنے کیلئے، `%{reset_trigger}` کہتیے۔ اگر آپ یہ نہیں کرنا چاہتے، تو یہ بھی ٹھیک ہے۔ میں ایک رَوبَوٹ ہوں۔ آپ میرے جذبات کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔ :sob: dice: trigger: "رول" invalid: |- معذرت، پانسہ کے اس مجموعہ کو چلانا ریاضی کے اصولوں کے حساب سے ناممکن ہے۔ :confounded: out_of_range: |- کیا آپ جانتے تھے کہ ریاضی کے حساب سے منصفانہ پانسہ کیلئے [اطراف کی زیادہ سے زیادہ تعداد] (https://www.wired.com/2016/05/mathematical-challenge-of-designing-the-worlds-most-complex-120-sided-dice) 120 ہے؟ results: |- > :game_die: %{results} quote: trigger: "اقتباس کریں" "1": quote: "ہر مشکل کے درمیان میں ایک سنہری موقع بھی موجود ہوتا ہے" author: "البرٹ آئن سٹائین" "2": quote: "آزادی بے فائیدہ ہے اگر اِس میں غلطی کرنے کی آزادی شامل نہ ہو۔" author: "مہاتما گاندھی" "3": quote: "رو مت کیونکہ یہ ختم ہوا، مسکراو کیونکہ یہ ہوا۔" author: "ڈاکٹر سِیوُس" "4": quote: "اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی کام ٹھیک ہو، تو اسے خود انجام دیں۔" author: "چارلس-گویلوم ایتینی" "5": quote: "یقین کریں کہ آپ کر سکتے ہیں۔ اورآپ آدھا کر چکے ہیں۔" author: "تھیوڈور روزویلٹ" "6": quote: "زندگی چاکلیٹس کے ایک ڈبے کی طرح ہے۔ آپ کبھی بھی نہیں جانتے کہ آپ کو کیا ملے گا۔" author: "فَورَسٹ گَمپ کی والدہ" "7": quote: "یہ ایک انسان کے لئے ایک چھوٹا قدم، اور انسانیت کیلئے ایک بڑی چھلانگ۔" author: "نیل آرمسٹرانگ" "8": quote: "ہر دن وہ ایک چیز کرو جس سے تم ڈرتے ہو۔" author: "اَیلَینَور رُوزوَیلٹ" "9": quote: "غلطیاں ہمیشہ قابلِ بخشش ہوتی ہیں، اگر کوئی ان کا اعتراف کرنے کی جرأت رکھتا ہے۔" author: "برُوس لی" "10": quote: "جو کچھ بھی انسان کا دماغ تصور اور یقین رکھ سکتا ہے، اسے حاصل کرسکتا ہے۔" author: "نَیپَولِیَن ہِل" "11": quote: "گھر میں امن، دنیا میں امن۔" author: "مصطفی کمال اتاترک" "12": quote: "تعلیم غربت سے بچنے کا طریقہ نہیں بلکہ اس سے لڑنے کا طریقہ ہے۔" author: "جولیس نیریر" "13": quote: "ہزار میل کا سفر ایک قدم سے شروع ہونا چاہیے۔" author: "لاؤ زو" results: |- > :left_speech_bubble: _%{quote}_ — %{author} magic_8_ball: trigger: "قسمت" answers: "1": "یہ یقینی ھے" "2": "واضع طور پر ایسا ہے" "3": "بلا شبہ" "4": "جی ہاں یقیناً" "5": "آپ اس پر بھروسہ کر سکتے ہیں" "6": "جیسا میں اسے دیکھتا ہوں، جی ہاں" "7": "زیادہ تر امکان ہے" "8": "انجام اچھا لگ رہا ہے" "9": "جی ہاں" "10": "نشانیاں ہاں کی طرف اشارہ کر رہی ہیں" "11": "جواب دھندلا، دوبارہ کوشش کریں" "12": "بعد میں دوبارہ پوچھیے" "13": "بہتر ہو گا کہ آپ کو ابھی نہ بتایا جائے" "14": "ابھی پیشن گوئی نہیں کی جاسکتی" "15": "توجہ کریں اور دوبارہ پوچھیے" "16": "اس پہ بھروسہ نہ کریں" "17": "میرا جواب نہیں ہے" "18": "میرے ذرائع کا کہنا ہے کہ نہیں" "19": "انجام بہت اچھا نہیں لگ رہا" "20": "کافی مشکوک" result: |- > :crystal_ball: %{result} track_selector: reset_trigger: "شروع کیجیے" skip_trigger: "سکِپ کیجیے" help_trigger: "مدد دکھائیں" random_mention: reply: |- ہیلو! جاننے کیلئے کہ میں کیا کر سکتا ہوں، `@%{discobot_username} %{help_trigger}` کہیں۔ tracks: |- میں فی الحال مندرجہ ذیل چیزیں کرنے کا طریقہ جانتا ہوں: `@%{discobot_username} %{reset_trigger} {name-of-tutorial}` > ایک ذاتی پیغام میں صرف آپ کے لیے ایک انٹرایکٹو ٹیوٹوریل شروع کرتا ہے۔ `{name-of-tutorial}ان میں سے ایک ہو سکتا ہے: `%{tracks}۔ bot_actions: |- `@%{discobot_username} %{dice_trigger} 2d6` > :game_die: 3, 6 `@%{discobot_username} %{quote_trigger}` %{quote_sample} `@%{discobot_username} %{magic_8_ball_trigger}` > :crystal_ball: آپ اس پر بھروسہ کر سکتے ہیں discobot_disabled: آپ نے مجھے اپنی ترجیحات میں غیر فعال کر دیا ہے۔ آپ کو میرے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے نئے صارف کو آن بورڈنگ کی تجاویز کی اجازت دینی ہوگی۔ do_not_understand: first_response: |- ارے، جواب کیلئے شکریہ! بدقسمتی سے، ایک برا پروگرام شدہ بَوٹ ہونے کے طور پر، میں اس کو کچھ سمجھ نہیں پایا۔ :frowning: track_response: آپ دوبارہ کوشش کر سکتے ہیں، یا اگر آپ اس مرحلہ کو چھوڑنا چاہتے ہیں، تو `%{skip_trigger}` بولیں۔ بصورت دیگر، دوبارہ شروع کرنے کے لیے، بولیں `%{reset_trigger}۔ second_response: |- اوہ، معذرت۔ مجھے ابھی بھی سمجھ نہیں آیاہے۔ :anguished: میں صرف ایک بوٹ ہوں، لیکن اگر آپ کسی حقیقی شخص تک پہنچنا چاہتے ہیں تو دیکھیں [ہمارا رابطہ صفحہ](%{base_path}/about)۔ اس دوران، میں آپ کے راستے سے دور رہوں گا۔ new_user_narrative: reset_trigger: "ٹیوٹوریل" title: "نیا صارف ٹیوٹوریل مکمل کرنے کا سرٹیفکیٹ" cert_title: "نیا صارف ٹیوٹوریل کی کامیاب تکمیل کے اعتراف میں" hello: title: "خوش آمدید!" message: |- %{title}میں شمولیت کا شکریہ، اور خوش آمدید! - میں صرف ایک روبوٹ ہوں، لیکن اگر آپ کو کسی شخص تک پہنچنے کی ضرورت ہو تو [ہمارا دوستانہ عملہ](%{base_uri}/about) بھی مدد کے لیے یہاں موجود ہے۔ - حفاظتی وجوہات کی بناء پر، نئے صارفین کیا کر سکتے ہیں ہم عارضی طور پر محدود کر دیتے ہیں۔ جیسے جیسے ہم آپ کو جانیں گے آپ [نئی صلاحیتیں](https://blog.discourse.org/2018/06/understanding-discourse-trust-levels/) (اور [badges](%{base_uri}/badges)) حاصل کریں گے۔ - ہم ہر وقت [مہذب برادری کے رویے] (%{base_uri}/guidelines) پر یقین رکھتے ہیں۔ onebox: instructions: |- پھر، کیا آپ اِن لنکس میں سے ایک میرے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں؟ **ایک لائن پر ایک لنک** کے طور پر جواب دیں، اور یہ خود بخود اُس کا ایک اچھا خلاصہ شامل کردے گا۔ کسی بھی لنک کاپی کرنے کیلئے، موبائل پرٹَیپ اور ہولڈ کریں یا اپنے ماؤز پر دایاں کلک کریں: reply: |- یہ زیادہ تر لنکس کے لئے کام کرے گا۔ یاد رہے کہ یہ ایک لائن پر _صرف اکیلا_ ہونا چاہئے، بغیر اس کے سامنے یا پیچھے کچھ ہوے۔ not_found: |- معذرت، میں آپ کے جواب میں لنک تلاش نہ کر سکا! :cry: کیا آپ اپنے اگلے جواب میں، درج ذیل لنک، اکیلا اپنی لائن پر، شامل کر سکتے ہیں؟ images: instructions: |- یہاں ایک یُونِیکارن کی تصویر ہے: اگر آپ اسے پسند کرتے ہیں (اور کون نہیں کرے گا) تو مجھے بتانے کیلئے، آگے بڑھیے اور اِس پوسٹ کے نیچے لائیک :heart: کا بٹن دبائیے۔ کیا آپ **ایک تصویر کے ساتھ جواب دے سکتے ہیں؟** کوئی بھی تصویر چلے گی! ڈریگ اور ڈراپ، اپ لوڈ کا بٹن دبائیں، یا اسے اندر کاپی اور پیسٹ بھی کر سکتے ہیں۔ reply: |- اچھی تصویر - آپ کو بتانے کیلئے کہ یہ مجھے کتنی پسند ائی ہے میں نے لائیک :heart: کا بٹن دبایا :heart_eyes: like_not_found: |- کیا آپ میری [پوسٹ](%{url}) کو لائیک :heart: کرنا بھول گئے؟ :crying_cat_face: not_found: |- ایسا لگتا ہے کہ آپ نے کوئی تصویر اپ لوڈ نہیں کی اس لیے میں نے ایک تصویر منتخب کی ہے جس سے مجھے یقین ہے کہ آپ لطف اندوز ہوں گے۔ <%{image_url}> اسے اپ لوڈ کرنے کی کوشش کریں، یا خود ہی ایک لائن میں لنک چسپاں کریں! likes: instructions: |- یہاں ایک یونیکورن کی تصویر ہے: اگر آپ اسے پسند کرتے ہیں (اور کون نہیں کرے گا!) آگے بڑھو اور مجھے بتانے کے لئے اس پوسٹ کے نیچے :heart: بٹن کی طرح دبائیں. reply: |- میری پوسٹ کو پسند کرنے کا شکریہ! not_found: |- کیا آپ میری [پوسٹ](%{url}) کو لائیک :heart: کرنا بھول گئے؟ :crying_cat_face: formatting: instructions: |- کیا آپ اپنے جواب میں کچھ الفاظ کو **بولڈ** یا _آئیٹیلک_ بنا سکتے ہیں؟ - `** بولڈ **` یا `_آئیٹیلک_` ٹائپ کریں - یا، ایڈیٹر میں B یا Iبٹن دبائیے reply: |- اعلیٰ کام! HTML اور BBCode بھی فارمَیٹِنگ کیلئے کام کرتے ہیں - مزید جاننے کے لئے، [اِس ٹیوٹوریل کو آزمائیں] (https://commonmark.org/help) :nerd: not_found: |- اوہ، مجھے آپ کے جواب میں کوئی فارمَیٹِنگ نظر نہیں آئی۔ :pencil2: کیا آپ دوبارہ کوشش کر سکتے ہیں؟ اگر آپ پھنس جائیں تو ایڈیٹر میں B بولڈ یا Iآئیٹیلک بٹن استعمال کریں۔ quoting: instructions: |- کیا آپ جواب دیتے وقت میری پوسٹ کا اقتباس دے سکتے ہیں، تاکہ میں جان سکوں کہ آپ کس خاص حصے کا جواب دے رہے ہیں؟ > اگر یہ کافی ہے، تو براہ مہربانی میرے لیے چائے لے آئیے؛ لیکن اگر یہ چائے ہے، تو براہ مہربانی میرے لیے کافی لے آئیے۔ > > اپنے آپ سے بات کرنے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ آپ کو پتہ ہے کہ کم از کم ایک شخص تو سن رہا ہے > > کچھ لوگوں کو الفاظ، اور دوسرے لوگوں کے ساتھ ایک سلیکہ آتا ہے... اوہ، اہ،سلیکہ نہیں آتا۔ اپنی مرضی کے متن کے جملوں کو سَلَیکٹ کریں ↑ اور پھر **اقتباس** بٹن پر کلک کریں جو آپ کے انتخاب پر پاپ اَپ کرتا ہے - یا اِس پوسٹ کے نیچے **جواب** کا بٹن۔ اقتباس کے نیچے، کیونکہ مجھے تجسس ہے، ایک یا دو الفاظ لکھیں کہ آپ نے یہ کیوں منتخب کیا :thinking: reply: |- اعلیٰ کام، آپ نے میرا پسندیدہ اقتباس اٹھایا! :left_speech_bubble: not_found: |- ہمم، ایسا لگتا ہے جیسے آپ نے اپنے جواب میں مجھے اقتباس نہیں کیا؟ میری پوسٹ میں سے کسی بھی متن کو سَلَیکٹ کرنے پر **اقتباس** بٹن سامنے آجاَئے گا۔ اور سَلَیکٹ کردہ متن کے ہوتے ہوے **جواب دیں** دبانے سے بھی کام چل جائے گا! کیا آپ دوبارہ کوشش کر سکتے ہیں؟ bookmark: instructions: |- اگر آپ مزید جاننا چاہتے ہیں، تو ذیل میں منتخب کریں اور **اِس ذاتی پیغام کو بُک مارک کریں**۔ اگر آپ ایسا کرتے ہیں، تو ہو سکتا ہے کہ آپ کے مستقبل میں ایک :gift: ہو! reply: |- بہترین! اب آپ کسی بھی وقت ہماری نجی گفتگو میں واپسی کا راستہ آسانی سے [آپ کے پروفائل پر موجود بُک مارکس ٹیب] (%{bookmark_url}) سے تلاش کر سکتے ہیں۔ صرف اوپری دائیں جانب اپنی پروفائل تصویر منتخب ↗۔ not_found: |- اوہ، مجھے اس ٹاپک میں کوئی بک مارکس نظر نہیں آرہے۔ کیا آپ کو ہر پوسٹ کے نیچے بُک مارک ملا؟ اگر ضرورت ہو تو اضافی کارروائیوں کو ظاہر کرنے کیلئے مزید دکھایے کو استعمال کریں۔ emoji: instructions: |- آپ نے مجھے اپنے جوابات میں چھوٹی تصویریں استعمال کرتے ہوئے دیکھا ہوگا :blue_car::dash: جنہیں [emoji](https://en.wikipedia.org/wiki/Emoji)کہا جاتا ہے ۔ کیا آپ اپنے جواب میں **ایک ایموجی** شامل کر سکتے ہیں؟ ان میں سے کوئی بھی کام کرے گا: - ٹائپ کریں `:) ;) :D :P :O` - کالون : ٹائپ کریں پھر ایموجی کا نام مکمل کریں `:tada:` - ایڈیٹر میں ایموجی بٹن دبائیں، یا اپنے موبائل کی بورڈ reply: |- یہ :sparkles: _اِیمَوجِسٹَیٹِک!_ :sparkles: ہے not_found: |- اوہ، مجھے آپ کے جواب میں کوئی اِیمَوجی نظر نہیں آرہا؟ ارے نہیں! :sob: اِیمَوجی چنائو کو لانے کیلۓ کالَن : ٹائپ کرنے کی کوشش کریں، پھر جو آپ چاہتے ہیں اس کے پہلے کچھ حروف ٹائپ کریں، جیسے کہ `:bird:` یا، ایڈیٹر میں اِیمَوجی بٹن دبائیں۔ (اگر آپ موبائل ڈیوائس پر ہیں، تو آپ براہ راست آپنے کی بورڈ سے بھی اِیمَوجی درج کر سکتے ہیں۔) mention: instructions: |- جب آپ کسی شخص کو براہ راست جواب نہ دے رہے ہوں، تب بھی آپ کبھی کبھی اُن کو کی توجہ حاصل کرنا ہوسکتی ہے۔ `@` ٹائپ کریں پھر ان کا ذکر کرنے کیلئے اُن کا صارف نام مکمل کریں۔ کیا آپ اپنے جواب میں **`@%{discobot_username}`** کا ذکر کرسکتے ہیں؟ reply: |- _کیا کسی نے میرا نام لیا!؟_ :raised_hand: میرے خیال میں آپ نے لیا! :wave: ٹھیک ہے، میں یہاں ہوں! میرا ذکر کرنے کیلئے شکریہ۔ :ok_hand: not_found: |- مجھے اپنا نام کہیں بھی نظر نہیں آرہا :frowning: کیا آپ مجھے `@%{discobot_username}` کے طور پر دوبارہ ذکر کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں؟ (اور جی ہاں، میرا صارف نام 1970 کے رقص سنک کی طرح _ڈسکو_ ہجے کیا جاتا ہے۔ میں کرتا ہوں [رات کی زندگی سے محبت!](https://www.youtube.com/watch?v=B_wGI3_sGf8) :dancer:) flag: instructions: |- ہمیں اپنی دوستانہ بات چیت پسند ہے، اور ہمیں [چیزوں کو مہذب رکھنے] کے لیے آپ کی مدد کی ضرورت ہے (%{guidelines_url})۔ اگر آپ کو کوئی مسئلہ نظر آتا ہے، تو براہ کرم نجی طور پر مصنف یا [ہمارا مددگار عملہ](%{about_url}) کو اس کے بارے میں بتانے کے لیے نشان لگائیں۔ ایسی بہت سی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے آپ کسی پوسٹ کو جھنڈا لگانا چاہتے ہیں، جس میں موضوع کو الگ کرنے کی ایک معصوم تجویز سے لے کر کمیونٹی کے معیارات کی واضح خلاف ورزی تک شامل ہیں۔ اگر آپ **کچھ اور** کا انتخاب کرتے ہیں، تو آپ ماڈریٹرز کے ساتھ نجی پیغام پر بحث شروع کریں گے جہاں آپ مزید سوالات پوچھ سکتے ہیں۔ > :imp: میں نے یہاں کچھ ناگوار لکھا ہے آگے بڑھیں اور **اس پوسٹ کو نشان لگائیں** اور **یہ نامناسب ہے** کو وجہ کے طور پر منتخب کریں! reply: |- [ہمارے اسٹاف](%{base_uri}/groups/staff) کو آپ کے فلَیگ کے بارے میں نجی طور پر مطلع کیا جائے گا۔ اگر کافی کمیونٹی ممبران ایک پوسٹکو فلَیگ کرتے ہیں، تو یہ خود بخود احتیاط کے طور پر پوشیدہ کر دی جائے گا۔ (چونکہ میں نے اصل میں ایک گندی پوسٹ نہیں لکھی :angel:، میں نے ابھی فلَیگ کو ہٹا دیا ہے۔) not_found: |- اوہ نہیں، میری گندی پوسٹ کو ابھی تک نامناسب کے طور پر نشان زد نہیں کیا گیا ہے۔ :worried: کیا آپ **نشان** کا استعمال کرتے ہوئے اسے نامناسب قرار دے سکتے ہیں؟ ہر پوسٹ کے لیے مزید کارروائیاں ظاہر کرنے کے لیے مزید دکھائیں کا بٹن استعمال کرنا نہ بھولیں۔ search: hidden_message: |- آپ نے اس آبی چوہے کو کیسے بھول سکتے ہیں؟ :wink: کیا آپ نے محسوس کیا کہ آپ اب شروع میں واپس آ گئے ہیں؟ اس غریب بھوکے آبی چوہے کو **`%{search_answer}` ایموجی کے ساتھ جواب دے کر** کھلائیں اور آپ خود بخود آخر تک پہنچ جائیں گے۔ reply: |- شاباش آپ نے اسے ڈھونڈ لیا :tada: - مزید تفصیلی سرچز کیلئے، [مکمل سرچ کے صفحے](%{search_url}) پر جائیں۔ - ایک طویل بحث میں کہیں بھی جانے کیلئے، دائیں پر (اور موبائل پر، سب سے نیچے) ٹاپک ٹائم لائن کنٹرولز کا اِستعمال کریں۔ - اگر آپ کے پاس اصل :keyboard: ہے، تو ہمارے آسان کی بورڈ شارٹ کٹس دیکھنے کیلئے ؟دبائیں۔ not_found: |- ہمم... لگتا ہے جیسے آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہے۔ اس کیلئے معذرت۔ کیا آپ نے اصطلاح **کَیپی​بارا** سرچ کی؟ end: message: |- میرے ساتھ رہنے کا شکریہ @%{username}! میں نے آپ کیلئے یہ بنایا، میں سمجھتا ہوں کہ آپ اِس کے مستحق ہیں: %{certificate} ابھی کیلئے یہ کافی ہے! [**ہمارے تازہ ترین بحث کے ٹاپک**](%{base_uri}/latest) یا [**بحث کے زمرہ جات**](%{base_uri}/categories) چیک کریں۔ :sunglasses: (اگر آپ مزید جاننے کیلئے مجھ سے دوبارہ بات کرنا چاہتے ہیں، تو کسی بھی وقت مجھے صرف پیغام بھیجیں یا `@%{discobot_username}` زکر کریں!) certificate: alt: "کامیابی کا سرٹیفِکیٹ" advanced_user_narrative: reset_trigger: "اَیڈوانسڈ ٹیوٹوریل" cert_title: "اَیڈوانسڈ صارف ٹیوٹوریل کی کامیاب تکمیل کے اعتراف میں" title: ":arrow_up: اَیڈوانسڈ صارف کی صلاحیتیں" start_message: |- ایک _اَیڈوانسڈ_ صارف کے طور پر، کیا آپ نے ابھی تک [اپنے ترجیحات کے صفحے](%{base_uri}/my/preferences) کا دورہ کیا ہے @%{username}؟ سائیٹ پر اپنے تجربے کو اپنی مرضی کے مطابق ڑھالنے کیلئے بہت سے طریقے ہیں، جیسے کہ سیاہ یا ہلکی تھِیم کو منتخب کیا جائے۔ لیکن میں اصل موضوع سے دور جا رہا ہوں، چلیں شروع کرتے ہیں! edit: bot_created_post_raw: "@%{discobot_username}، میری جان پہچان میں دور تک سب سے بہترین بَوٹ ہے :wink:" instructions: |- ہر کوئی غلطیاں کرتا ہے۔ لیکن پریشان ہوں، آپ اپنی پوسٹس ٹھیک کرنے کیلۓ ہمیشہ اُن میں ترمیم کر سکتے ہیں! میں نے جو پوسٹ آپ کی جانب سے ابھی بنائی ہے کیا آپ اُسے **ترمیم** کر کہ شروعات کر سکتے ہیں؟ not_found: |- ایسا لگتا ہے کہ آپ نے ابھی تک [post](%{url}) جو میں نے آپ کے لیے بنایا ہے، میں ترمیم کرنا ہے۔ کیا آپ دوبارہ کوشش کر سکتے ہیں؟ ایڈیٹر کو سامنے لانے کے لیے آئیکن کا استعمال کریں۔ reply: |- شاندار کام! نوٹ کریں کہ 5 منٹ کے بعد ہونے والی ترمیمیں، عوامی ترمیم رویثنز کے طور پر دکھائی جائیں گی، اور اوپر دائیں جانب رویثن شمار کے ساتھ ایک چھوٹا سا پنسل آئیکن ظاہر ہو جائے گا۔ delete: instructions: |- اگر آپ کی بنائی گئی کسی پوسٹ کو آپ واپس لینا چاہتے ہیں، تو آپ اسے حذف کرسکتے ہیں۔ آگے بڑھیے اور **حذف** کارروائی کا استعمال کرتے ہوے اپنی کسی بھی پوسٹ کو **حذف** کریں **۔ اگرچہ، پہلی پوسٹ کو حذف نہ کریے گا! not_found: |- مجھے ابھی تک کوئی حذف کردہ پوسٹ نظر نہیں آرہیں؟ یاد رکھیے کہ مزید دکھایے حذف کو ظاہر کرے گا۔ reply: |- اوہ! :boom: گفتگو کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے، حذف فوری طور پر انجام نہیں ہوتا، لہٰذا پوسٹ کچھ وقت کے بعد ہٹا دیی جائے گی۔ recover: deleted_post_raw: "%{discobot_username}نے میری پوسٹ کو کیوں حذف کردیا؟ :anguished:" instructions: |- ارے نہیں! لگتا ہے کہ جو پوسٹ میں نے آپ کیلئے بنائی تھی، اُسے غلطی سے میں نے حذف کر دیا۔ کیا آپ مجھ پر ایک احسان کر سکتے ہیں اور اُسے **واپس بحال** کر دیں؟ not_found: |- کوئی دشواری ہو رہی ہے؟ یاد رکھیے کہ مزید دکھایے واپس بحال کو ظاہر کرے گا۔ reply: |- افف،بال بال بچے! اسے ٹھیک کرنے کا شکریہ :wink: نوٹ کریں کہ آپ کے پاس پوسٹ کو مٹانے کے لیے صرف %{deletion_after} گھنٹہ(ے) ہیں۔ category_hashtag: reply: |- بہترین! یاد رکھیے کہ یہ دونوں زمروں _اور_ ٹیگز کیلئے کام کرتا ہے، اگر ٹیگز فعال کیے ہوے ہوں۔ change_topic_notification_level: instructions: |- ہر ٹاپک میں ایک نوٹیفکیشن لَیوَل ہوتا ہے۔ یہ 'نارمل' پر شروع ہوتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ آپ عام طور پر صرف اِس صورت پر مطلع کیے جائیں گے جب کوئی براہ راست آپ سے بات کررہا ہو۔ پہلے سے طے شدہ طور پر، ایک نجی پیغام کے لئے نوٹیفیکیشن لَیوَل 'دیکھا جا رہا' کے اعلیٰ ترین درجے پر مقرر کی جاتی ہے، جس کا مطلب ہے کہ آپ کو ہر نئے جواب سے مطلع کیا جائے گا۔ لیکن آپ _کسی_ بھی ٹاپک کیلئے نوٹیفیکیشن لَیوَل کو 'دیکھیں'، 'ٹریکنگ' یا 'خاموش کردہ' پر تبدیل کرسکتے ہیں۔ آئیے، اِس ٹاپک کا نوٹیفیکیشن لَیوَل تبدیل کرنے کی کوشش کریں۔ ٹاپک کے نچلے حصے میں، آپ کو ایک بٹن ملے گا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ اِس ٹاپک کو **دیکھ** رہے ہیں. کیا آپ نوٹیفیکیشن لَیوَل کو**ٹریکنگ** میں تبدیل کرسکتے ہیں؟ not_found: |- لگتا ہے کہ آپ اب بھی اِس ٹاپک کو دیکھ :eyes: رہے ہیں! اگر آپ کو اسے تلاش کرنے میں دشواری ہوری ہے، نوٹیفیکیشن لَیوَل کا بٹن ٹاپک کے نچلے حصے میں واقع ہے۔ reply: |- شاباش! مجھے امید ہے کہ آپ نے اس ٹاپک کو خاموش نہیں کردیا کیونکہ میں بعض اوقات تھوڑا سا باتونی ہو سکتا ہوں :grin:۔ نوٹ کریں کہ جب آپ کسی ٹاپک پر جواب دیتے ہیں یا چند منٹ سے زائد ایک ٹاپک کو پڑھتے ہیں، تو یہ خود کار طریقے سے 'ٹریکنگ' کے نوٹیفیکیشن لَیوَل پر سَیٹ کر دیا جاتا ہے۔ آپ اِسے [اپنی صارف ترجیحات](%{base_uri}/my/preferences) میں تبدیل کرسکتے ہیں۔ poll: instructions: |- کیا آپ جانتے تھے کہ آپ کسی بھی پوسٹ کو ساتھ ایک پَول شامل کرسکتے ہیں؟ **ایک پَول بنانے** کیلئے ایڈیٹر میں گَیئر کا استعمال کریں۔ not_found: |- اوہو! آپ کے جواب میں کوئی پَول نہیں تھا۔ ایڈیٹر میں گَیئر آیکن کا استعمال کریں، یا یہ پَول اپنے اگلے جواب میں کاپی اور پیسٹ کریں: ```متن [poll] * :cat: * :dog: [/poll] ``` reply: |- ارے، اچھا پَول! میں آپ کو تعلیم دینے میں کیسا رہا؟ [poll] * :+1: * :-1: [/poll] details: instructions: |- بعض اوقات آپ اپنے جوابات میں **تفصیلات کو چھپانا** چاہتے ہیں: - جب آپ کسی فلم یا ٹی وی شو کے پلاٹ پوائنٹس پر بات کر رہے ہوتے ہیں تو آپ کوبگاڑنے والا سمجھا جائے گا۔ - جب آپ کی پوسٹ کو بہت ساری اختیاری تفصیلات کی ضرورت ہوتی ہے جو ایک ہی وقت میں پڑھنے پر بہت زیادہ ہو سکتی ہے۔ [details=یہ دیکھنے کے لیے اسے منتخب کریں کہ یہ کیسے کام کرتا ہے!] 1. ایڈیٹر میں گیئر منتخب کریں۔ 2. "تفصیلات چھپائیں" کو منتخب کریں۔ 3. تفصیلات کے خلاصے میں ترمیم کریں اور اپنا مواد شامل کریں۔ [/details] کیا آپ ایڈیٹر میں گیئر کو اپنے اگلے جواب میں تفصیلات کا سیکشن شامل کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟ not_found: |- تفصیلات ویجیٹ بنانے میں پریشانی ہو رہی ہے؟ اپنے اگلے جواب میں درج ذیل کو شامل کرنے کی کوشش کریں: ``` متن [details=تفصیلات کے لیے مجھے منتخب کریں] یہ تفصیلات ہیں [/details] ``` reply: |- عظیم کام - آپ کی _تفصیل_ پہ توجہ قابل ستائش ہے! end: message: |- آپ یقیناً ایک _اَیڈوانسڈ صارف_ کی طرح سے اِس میں سے گزر گئے :bow: %{certificate} بس آپ کیلئے میرے پاس یہی ہے۔ ابھی کے لئے الوداع! اگر آپ دوبارہ میرے ساتھ بات کرنا چاہیں، تو مجھے کسی بھی وقت ایک پیغام بھیجیں :sunglasses: certificate: alt: "اَیڈوانسڈ صارف ٹریک کا کامیابی کا سرٹیفِکیٹ"